Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran

شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

شامی فوج امریکا،ترکی، عرب اور مغربی ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو کاری ضرب لگا رہی ہے اور مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔ در ایں اثنا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں شام میں سرگرم دہشت گرد، ایک شامی فوجی سے مار پیٹ کر رہے ہیں۔ 

عالمی قوانین کے مطابق جنگی قیدیوں سے انسانی سلوک کیا جانا چاہئے لیکن شام میں تو انسانیت آخری سانسیں لے رہی ہے اور دہشت گرد فرعون بنے ٹہل رہے ہیں۔ 

ٹیگس