Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸ Asia/Tehran
  • قالیباف: نتین یاہو کے توہمات امریکا،  علاقے  اور دنیا کے مفادات کو جلاکر رکھ دیں گے

  ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے جنگ جاری رہی  تو  نتن یاہو کے  توہمات، امریکا، علاقے  اور پوری دنیا کے مفادات جلا کر رکھ دیں گے

سحرنیوز/ایران:  اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے ایکس پر اپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے کہ " ٹرمپ کہتے تھے کہ تیل کی قیمت بہت اوپر نہیں جائے گی۔ اب جبکہ اوپر چلی گئی ہے تو کہتے ہیں کہ بہت جلد ٹھیک ہوجائے گی۔
اگر جنگ اسی طرح جاری رہی تو صرف امریکی مفادات ہی نہیں بلکہ علاقے اور دنیا کے مفادات بھی نتن یاہو کے توہمات کی بھینٹ چڑھ جائيں گے۔"

 

 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس