کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368010-کربلائے_معلیٰ_میں_روضات_عالیہ_کو_مکمل_طور_سے_کھول_دیا_گیا
عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ Asia/Tehran