-
فلسطین: حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ، غرب اردن کی الخلیل بلدیہ کا بیان
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲غرب اردن کی الخلیل بلدیہ نے حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ دیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں حالات خراب، صیہونی فوجیوں نے اضافی نفری طلب کرلی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔
-
الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷الخلیل میں ایک فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکاروں پر حملہ کرکے ایک صیہونی کو جہنم واصل کر دیا جب کہ تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
الخلیل میں صیہونی انتہاپسندوں کا فلسطینیوں پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴غاصب صیہونیوں نے حرم ابراہیم کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی خاندانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی غاصبوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲حالیہ چند ہفتوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور تقریبا روزانہ کسی نہ کسی مقام پر غاصب اور ساکن آمنے سامنے ہو ہی جاتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی ہے جہاں فلسطینی نوجوان صیہونی غاصبوں کے دستی اور صوتی بموں کے مقابلے میں اپنے قدیمی اور کارآمد ہتھیار، پتھروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ یونیسکو سے ناراض
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶امریکہ نے یونیسکو کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۱صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چار فلسطینی شہید
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۸صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس اور الخلیل میں کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے-
-
غرب اردن کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملہ کیا ہے۔