اسرائیل میں ایک آٹھ منزلہ عمارت نذر آتش
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370505-اسرائیل_میں_ایک_آٹھ_منزلہ_عمارت_نذر_آتش
مقبوضہ فلسطین کے شہر ایلات میں گزشتہ شب ایک آٹھ منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا، جس کے بعد عمارت کی نچلی منزلوں میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع نے اب تک دھماکے کی وجہ یا ممکنہ جانی و مالی نقصان کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran