فلسطینی نوجوان کا صیہونی فوجیوں پر حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i372031-فلسطینی_نوجوان_کا_صیہونی_فوجیوں_پر_حملہ_ویڈیو
جہاں  عرب ممالک فلسطین کے ساتھ غداری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی اپنی امنگوں کو باقی رکھنے کے لئے جد جہد کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۵ Asia/Tehran

جہاں  عرب ممالک فلسطین کے ساتھ غداری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی اپنی امنگوں کو باقی رکھنے کے لئے جد جہد کر رہے ہیں۔

ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر اپنی تیز رفتار گاڑی چڑھا دی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی ایک جگہ پر کھڑے ہیں تبھی ان پر یہ حملہ ہوتا ہے۔

حملے کے بعد بوکھلائے صیہونی فوجیوں نے نوجوان فلسطینی پر گولیوں کی بارش کرکے اسے شہید کر دیا۔

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرکے فلسطین کے ساتھ جو خیانت کی ہے اسے عالم اسلام کبھی بھی معاف نہیں کرے گا۔

کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین بھی جلد ہی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی جانب قدم بڑھائیں گے۔