داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i380391-داعش_کی_گھنونی_کرتوت_بچے_کو_بنایا_خودکش_بمبار_ویڈیو
عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran

عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا۔

رپورٹ میں بتایا کیا کہ عراقی سیکورٹی اہلکاروں کو خفیہ ان پٹ ملی جس کے بعد انہوں نے داعش کے نوجوان خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ 

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ داعش کا یہ نوجوان حملہ آور حملے سے پہلے بغداد میں عام شہریوں کے درمیان حملہ کرنے کا اعلان کرتا ہے۔ 

گرفتاری کے بعد اس نے بتایا کہ فلاں فلاں لوگوں نے اسے تیار کیا اور صوبہ دیالہ سے بغداد منتقل کیا گیا تاکہ وہ عام شہریوں کو نشانہ بنا سکے۔