جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ Asia/Tehran
شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔
شام کے منبج شہر کے نزدیک دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے ہیں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے تہس نہس ہوگئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر یہ حملے شامی فوج نے کئے بلکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے روسی فوج نے کئے ہیں۔