مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385333-مقبوضہ_فلسطین_جان_لیوا_ثابت_ہوا_صیہونیوں_کا_اجتماع_ویڈیو_تصاویر
مقبوضہ فلسطین میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں صیہونیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور اسکے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴ Asia/Tehran