صیہونی دہشتگردوں کا نماز کے دوران مسجد الاقصیٰ پر حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385786-صیہونی_دہشتگردوں_کا_نماز_کے_دوران_مسجد_الاقصیٰ_پر_حملہ
جمعے کی شب غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا اور وہاں موجود سبھی فلسطینیوں کو باہر کھدیڑنے کی کوشش کی۔ صیہونیوں نے یلغار کے مسجدالاقصی کے دروازوں کو بند کردیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس حملے کے دوران مسجدالاقصی کے صحن میں کم سے کم ترپن فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵ Asia/Tehran