میٹرو اسٹیشن پر ایرانی اذان اور روسی نماز۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395425-میٹرو_اسٹیشن_پر_ایرانی_اذان_اور_روسی_نماز_ویڈیو
ایک طرف جہاں تہران کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نونہال کی خوبصورت اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اُسی کے ساتھ ساتھ ایک روسی نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو ماسکو کے میٹرو اسٹیشن پر نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھنے میں مصروف ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ Asia/Tehran
  • میٹرو اسٹیشن پر ایرانی اذان اور روسی نماز۔ ویڈیو

ایک طرف جہاں تہران کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نونہال کی خوبصورت اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اُسی کے ساتھ ساتھ ایک روسی نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو ماسکو کے میٹرو اسٹیشن پر نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھنے میں مصروف ہے۔

تہران میٹرو اسٹیشن پر اذان دیتا ہوا ایک نونہال

ماسکو میٹرو اسٹیشن پر نماز پڑھتا ہوا ایک نوجوان