جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395777-جنوبی_افریقا_کے_سفیر_کی_صیہونیوں_سے_کہا_سنی_ویڈیو
جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲ Asia/Tehran