جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i396127-جنت_البقیع_کا_دروازہ_کھل_گیا_ویڈیو
تقریبا دو سال کے بعد سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں واقع عظیم اسلامی تشخص کے حامل قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا۔ دوسال قبل کورونا کے بہانے جس وقت مسجد النبی (ص) کے دروازے بند کئے گئے تبھی جنت البقیع کے دروازے بھی بند کر کے وہاں زائرین کے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵ Asia/Tehran