صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i397385-صنعا_پر_سعودی_جارحیت_کی_نئی_ویڈیو_سامنے_آگئی
دو روز قبل یمن کے دارالحکومت صنعا میں غذائی اشیا کے ایک گودام پر سعودی اتحاد نے بمباری کی جس میں کم از کم ۱۶ افراد شہید اور ۱۶ زخمی ہو گئے۔ یہ بمباری ایک رہائشی علاقے میں انجام پائی ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے اور غذائی اشیا کے گودام کے ساتھ ساتھ اطراف کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran