بارگاہ علوی میں قرآن کریم کی تلاوت کرتےعراقی نونہال ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i403428-بارگاہ_علوی_میں_قرآن_کریم_کی_تلاوت_کرتےعراقی_نونہال_تصاویر
گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں واقع امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہِ عالیہ میں سماج کے مختلف طبقوں منجملہ بچوں کے لئے محفل قرآنی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں عراقی نونہال بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پورے عالم اسلام میں جابجا اور بالخصوص مساجد اور سبھی مقامات مقدسہ میں قرآنی محافل کا سلسلہ جاری ہے جہاں لاکھوں فرزندان اسلام آیاتِ ربانی کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱ Asia/Tehran
  • بارگاہ علوی میں قرآن کریم کی تلاوت کرتےعراقی نونہال ۔ تصاویر

گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں واقع امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہِ عالیہ میں سماج کے مختلف طبقوں منجملہ بچوں کے لئے محفل قرآنی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں عراقی نونہال بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پورے عالم اسلام میں جابجا اور بالخصوص مساجد اور سبھی مقامات مقدسہ میں قرآنی محافل کا سلسلہ جاری ہے جہاں لاکھوں فرزندان اسلام آیاتِ ربانی کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔

مزید دیکھیئے: بارگاہ قرآن ناطق میں قرآن خوانی ۔ تصاویر