علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i406878-علاقے_کے_حالات_ہوئے_خراب_مزاحمتی_گروہوں_نے_دکھائی_طاقت_ویڈیوز
فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran

فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔

 ادھر حماس کے سینئر کمانڈر نے بھی منظر عام پر آکر اپنے ادارے ظاہرکر دیئے ہیں۔ 

رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے حماقت کرنے کی کوشش کی تو یہ اس کے بابوت پر آخری کیل ہوگی۔ 

علاقے کی مزاحمتی طاقتیں پوری طرح تیار ہیں اور علاقے کی نئی تاریخ رقم ہونے والی ہے۔