-
ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔
-
ایران اور قزاقستان کے مابین باہمی تعاون کے 9 معاہدے
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران اور قزاقستان کے درمیان باہمی تعاون کی متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب سعد آباد محل میں دونوں ممالک کے صدور اور وزراء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔
-
قزاقستان کے صدر تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل مئی کے مہینے سے اب تک آرمینیا، ترکمنستان، تاجیکستان، پاکستان، وینیزویلا، شام اور قطر کے اعلیٰ حکام ایران کا سفر کر چکے ہیں جن میں امیر، صدر، وزرائے خارجہ اور پارلیمنٹ اسپیکر سبھی شامل ہیں۔