-
ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔
-
ایران علاقے میں ایک موثر اور قابل اعتماد شریک ہے: ایرانی نائب صدر
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے یوریشین اقتصادی یونین میں اسلامی جمہوریہ ایران کو مبصر کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کو باہمی اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کی طرف ایک اور قدم قرار دیا اور کہا کہ اس یونین میں مبصر کا درجہ حاصل کرنا، اس اہم علاقائی تنظیم میں ایران کی سرگرم موجودگی کی نوید ہے۔
-
سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳سانحۂ کرمان پر دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں، سربراہوں اور تحریکوں و نتظیموں کی جانب سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایرانی چین اور روس کی بحریہ کی شرکت سے بحری سیکورٹی بیلٹ کے نام سے فوجی مشقیں آج رات سے بحر ہند میں شروع ہورہی ہیں جس میں قزاقستان اور پاکستان مبصر کے طور پر شرکت کررہے ہیں ۔
-
چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔
-
ایشیا کا اتحاد تسلط پسند طاقتوں کے مفادات کے ساتھ سازگار نہیں، صدرایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ، موجودہ دنیا کو ہر دور سے زیادہ علاقائی تنظیموں کے موثر کردار کی ضرورت ہے ۔
-
ایران اور قزاقستان کے مابین باہمی تعاون کے 9 معاہدے
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران اور قزاقستان کے درمیان باہمی تعاون کی متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب سعد آباد محل میں دونوں ممالک کے صدور اور وزراء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔
-
قزاقستان کے صدر تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل مئی کے مہینے سے اب تک آرمینیا، ترکمنستان، تاجیکستان، پاکستان، وینیزویلا، شام اور قطر کے اعلیٰ حکام ایران کا سفر کر چکے ہیں جن میں امیر، صدر، وزرائے خارجہ اور پارلیمنٹ اسپیکر سبھی شامل ہیں۔