شام، امریکی ڈکیتی کا ایک اور واضح ثبوت۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i409608-شام_امریکی_ڈکیتی_کا_ایک_اور_واضح_ثبوت_ویڈیو
شام سے ایک ڈرون فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی دہشتگرد دسیوں آئل ٹینکروں کی مدد سے شامی عوام کا تیل لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ ملک میں امریکہ کے جارحانہ، خودسرانہ اور دہشتگردانہ اقدامات پر شام کی حکومت بارہا اپنا اعتراض اقوام متحدہ میں درج کرا چکی ہے مگر تاحال اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ Asia/Tehran