اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ عبدالرضا ہمتی نے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔
مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات نہ صرف رکی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔
صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے ایران کے خام تیل کی برآمدات میں کمی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کا امکان بڑھنے کے بعد تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔
چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سستے خام تیل کا پہلا روسی آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا ہے ۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آبادان ریفائنری کے دوسرے فیز کا افتتاح کردیا۔