صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412486-صیہونی_فوجیوں_پر_شہادت_پسند_کارروائی_ویڈیو
فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ Asia/Tehran

فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اتوار کو صیہونی فوجیوں پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط علاقے میں یہ کارروائی ہوئی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوا۔