-
زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴پاکستان میں وزارت منصوبہ بندی کمیشن نے حالیہ سیلاب کے باعث ملک میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
دریائے سندھ میں آج اونچے درجے کا سیلاب متوقع، حکومت نے الرٹ جاری کر دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹گڈو بیراج کے مقام پر پنجاب سے سیلابی پانی کے آمد کا سلسلہ جاری ہے، کشمور کے کچے کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
-
پاکستان: پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
دریائے ستلج میں طغیانی، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے متعدد مکانات متاثر
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷بہاولپور میں دریائے ستلج کا ریلا بپھرنے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گئے اور پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل ہونے سے کئی مکانات ڈھ گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔
-
حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان میں سیلاب کا قہر؛ بڑے پیمانے پر تباہی
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، سیلاب اور بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔