فلسطینیوں کا صیہونی جنگی طیاروں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i420194-فلسطینیوں_کا_صیہونی_جنگی_طیاروں_پر_جوابی_حملہ_(ویڈیو)
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے دوران اس بار پہلی مرتبہ یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے سام میزائلوں کو صیہونی جنگی طیاروں کی جانب فائر کیا۔ ویڈیو میں فلسطینی تنظیم حماس کی شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جوانوں کو صیہونی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر سرنگوں کرنے کے مقصد سے ان کی جانب میزائل فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۲ Asia/Tehran