فلسطین، طولکرم پر اسرائیل کا حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i422186-فلسطین_طولکرم_پر_اسرائیل_کا_حملہ_ویڈیو
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطین کے طولکرم علاقے پر بڑا حملہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطین کے طولکرم علاقے پر بڑا حملہ کیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی بڑی نفری نے بھاری بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے فلسطین کے طولکرم علاقے پر حملہ کیا۔