Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran
  • غزہ میں کیسے ہوئی صیہونی فوج کو شرمناک شکست؟

صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور پر 65 ہزار فوجی دستوں کے ساتھ غزہ میں  آپریشن کیا تھا۔

صیہونی حکومت غزہ پر زیادہ محدود زمینی حملہ کیا تھا جس کے بعد دو بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہونے کے بعد صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی۔  

ٹیگس