سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i440207-سرایا_القدس_کے_صیہونی_بستیوں_پر_راکٹ_حملے_ویڈیو
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے غزہ کے نواحی علاقوں میں صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اشدود، عسقلان اور زکیم میں صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran