بنگلہ دیش: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا سیلاب + ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i443259-بنگلہ_دیش_فلسطینیوں_کی_حمایت_میں_مظاہرین_کا_سیلاب_ویڈیوز
ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran

ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

سحرنیوز/عالم اسلام: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔

ہفتے کو ڈھاکہ یونیورسٹی کے علاقے سہروردی پارک میں مظاہرین نے، جن کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "آزاد فلسطین" جیسے نعرے لگائے۔