بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
بنگلہ دیش نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیاہے۔
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، اور فائنل میں بنگلادیش کو شکست دے دی۔
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ پرسکون نہیں ہو سکیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ شدید سیلاب پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کی ہے۔
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس نے ملک میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی رہنما خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں امن و خوشحالی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جب تک بنگلہ دیش میں حالات معمول پر نہیں آ جاتے ہندوستان گہری تشویش میں رہے گا۔
نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے۔