ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی کا جلوس جنازہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran
آغا محمد باقر الموسوی، سری نگر کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔