صیہونی حکومت کے رامون ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ؛ ویڈیو سامنے آئی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸ Asia/Tehran
صیہونی میڈیا کے مطابق یمن سے مقبوضہ علاقوں پر چار ڈرونز داغے گئے جن میں سے ایک نے رامون ایئرپورٹ کے ٹرمینل کو نشانہ بنایا۔