غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran
غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
سحرنیوز/عالم اسلام: غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، وحشی صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی ہوئے ہیں۔
7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی پر صہیونی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 66,288 اور زخمیوں کی تعداد 169,165 تک پہنچ گئی ہے۔