عالم اسلام
-
شام کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں،72 گھنٹوں میں الجولانی کے ہاتھوں973 شہریوں کا قتل عام
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں نو سو تہتر عام شہریوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کے جرائم اور قتل عام میں کون کون ملوث ہیں، عبدالملک الحوثی نے بتا دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے شام میں تکفیریوں کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان جرائم کے سد باب کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 48450 سے تجاوز کرگئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چـوبیس گھنٹے میں شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر، 48 ہزار 458 ہوگئی ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سات فلسطینی گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج نے حملے کرکے کم از کم سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲شام میں جاری جھڑپوں میں دو دنوں میں ایک ہزار افراد کی جان چلی گئی۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
فلسطینی خواتین کے خلاف تشدد کے دہشت ناک اعداد و شمار
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ سلامہ معروف نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے فلسطینی خواتین کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کے دہشت ناک اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔
-
شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے . حزب اللہ نے اپنے بیان میں ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہےجن میں اس پر شام کی حالیہ جھڑپوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔