عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i340997-عیسائی_شہید_آرمن_آودیسیان_ڈاکومنٹری_farsi_sub_urdu
 یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ Asia/Tehran

 یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔

اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔