پاکستان میں آئے سیلاب پر آنکھیں بھر آئیں رہبر انقلاب کی!
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i347309-پاکستان_میں_آئے_سیلاب_پر_آنکھیں_بھر_آئیں_رہبر_انقلاب_کی!
سن ۲۰۱۰ میں پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران کے سپریم لیڈر اپنی عوام کو تفصیلات کچھ اس انداز میں بتارہے ہیں جیسے یہ تباہ کاریاں ایران میں ہوئی ہوں۔ بیان کے دوران آپ اپنے گریہ پر بھی قابو نہ رکھ سکے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱ Asia/Tehran