-
ملٹری آفیسر ٹریننگ یونیورسٹی میں افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کا تعاون مثالی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کی رات تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی اور دو طرفہ تعاون کا بہترین نمونہ ہے۔
-
اسلامی ملکوں میں اتحاد پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی ملکوں کے اتحاد کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی تشہیراتی جنگ سے ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر خصوصی رپورٹ
-
اسلامی جمہوری نظام مضبوط سایہ دار درخت بن چکا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے اور دشمن اپنے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے ہیں۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
-
تعلیمی سال کا آغاز،رہبر انقلاب کا پہلا درس خارج ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲تہران:حسینہ امام خمینی (رہ) میں تعلیمی سال کے آغاز پر مرجع تقلید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) کے پہلے درس خارج کا انعقاد ہوا۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵ایرانی فوج سے وابستہ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈروں نے آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکی حکام سے مذاکرات نہ کرنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔