راہ دشوار اور مصمم ارادہ - Farsi sub Urdu
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰ Asia/Tehran
حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے- رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی اہم گفتگو ملاحظہ کیجئے