-
ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-
-
اسلامی نظام کے حکام حکومت علوی کے معیارات کو نمونہ عمل قراردیں، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایرانی حکام کو چاہئے کہ وہ علوی حکومت کے معیارات کو اپنے لئے نمونہ عمل قراردیں اور ملک کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے رات و دن کام کریں
-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ | Farsi sub Urdu
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔ حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کیجئے-
-
جان بولٹن کی ہنگامہ آرائی اور ایران کی ثابت قدمی
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے سہ روزہ دورہ اسرائیل کے اختتام پر ایک بار پھر اپنا ایران مخالف موقف دہراتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیاں بڑھائی جائیں گی تاکہ تہران کا رویہ بدل جائے۔
-
پیغام حج - ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴پیغام حج ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے تمام اُمّت اسلامیہ کے نام
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔
-
حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام ، اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کے درمیان امریکا کی جنگ بھڑکانے والی پالیسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ پوری ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ اس شیطانی پالیسی کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے اور حج نیز برائت از مشرکین کے ذریعے اس بیداری کا راستہ ہموار کیا جانا چاہیے۔
-
حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس