-
ذکر خدا؛ کامیابی کی کُنجی !
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۳سب کے سب جنگی میدانوں میں؛ مسلح جنگ کے میدان میں، سیاسی جنگ کے میدان میں، اقتصادی جنگ کے میدان میں اور نشرواشاعت کے جنگی میدان میں، خدا کو یاد رکھیں کہ یہ خدا کی یاد آپ کی کامیابی و کامرانی کا وسیلہ ہے، خدا کا ذکر ثابت قدمی کا پشت پناہ ہے۔
-
علمی لحاظ سے عالم اسلام کے قوی ہونے پر تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرورت پر تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Who created ISIS ?!- Video
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۷7 Questions Answered by Ayatollah Khamenei on ISIS, Who created it ? how was it defeated?
-
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
دوسروں کی مدد کرنا اسلام کی تعلیم ہے، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دین اسلام اپنے پیروکاروں کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ جو لوگ ہمارے دین و مکتب کے بھی نہ ہوں اور سختی و مصیبت میں انھیں مدد کی ضرورت ہو تو ان کی مدد کرو اور جو اسلام سے جتنی زیادہ انسیت و محبت رکھنے والا ہوتا ہے وہ اتنا ہی زیادہ ان کے کام آتا ہے۔
-
فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز یوم معلم کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران اساتذہ کی شان و منزلت کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی اہم نکات بیان کئے-
-
ٹرمپ ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا- سحر رپورٹ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر کا بے ادبانہ اور گھٹیا رویّہ ہمارے لئے غیر متوقع نہیں تھا ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا-