-
رہبرانقلاب اسلامی کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ زدہ علاقوں میں عوام کے لئے امدادی کاوشیں بڑھانے پر تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
زلزلہ زدہ علاقوں میں مزید امدادی کوششوں کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح مغربی ایران میں کرمانشاہ کے علاقے سرپل ذہاب میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حکام کو چاہئے کہ اور زیادہ امدادی کوششیں کریں اس لئے کہ اب تک انجام دی جانے والی کوششوں کے باوجود میں پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے معاون کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۱فوٹو گیلری
-
زلزلے سے متاثرین کی عملی امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ زدگان کی ہرممکن امداد پر رہبر معظم کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ حکام کو زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کرنے چاہئیں تا کہ عوام کے دکھ درد اور مسائل و مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔
-
اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی، زیارت کی قبولیت کی دعا اور اربعین مارچ کے منتظمین سے اظہار تشکر کیا ہے۔
-
زلزلے کے متاثرین کی فوری مدد کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔