-
اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی، زیارت کی قبولیت کی دعا اور اربعین مارچ کے منتظمین سے اظہار تشکر کیا ہے۔
-
زلزلے کے متاثرین کی فوری مدد کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
زیارت و زائرین اربعین کی اہمیت
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کی نگاہ میں ۳ نومبر،۲۰۱۵
-
اربعین حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منانا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورے ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور اساتذہ حسینہ امام خمینی میں حاضر ہوئے اور رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی اربعین حسینی کی مجلس میں شرکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی ایک الہی نعمت
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اربعین حسینی کا پیدل مارچ یا مشی ایک الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے پیدل مارچ یا مشی کو ایک انتہائی شاندار اور بے مثال واقعہ قراردیتے ہوئے اسے ایک الہی نعمت سے تعبیر کیا ہے۔
-
اربعین حسینی کی مشی، الہی نعمت ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
فوج کے اعلی عہدوں پر نئی تقرریاں
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے الگ الگ حکمنامے میں بریگيڈیئرجنرل محمد حسین دادرس کو فوج کا نائب سربراہ اور ايڈمرل حبیب اللہ سیاری کو فوج میں کوآرڈینیشن کے شعبے کا سربراہ جبکہ ایڈمرل حسین خانزادی کو بحریہ کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے -
-
امریکی گستاخیوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ