-
ایران نا امن خطے میں پر امن ملک !
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا خطے کے دیگرممالک سے ایران کا تقابل 20مارچ،2017 دورانیہ: 01:15
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی و مغربی آذربائیجان، اردبیل اور کردستان صوبوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچائیں۔
-
جوانوں پر ثقافتی یلغار کے اثرات ( دوسرا حصہ )
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۱تحریر: نوید حیدر تقوی
-
دشمنوں کی سازش کو ناکام بنانے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷سحر نیوز
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔
-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد !
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید - دورانیہ: 02:01
-
ایران: مشہد مقدس میں رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذہبی امور اور انقلابی اقدار کی ایرانی عوام کی مکمل پابندی اور شاندار وفاداری کی تعریف کرتے ہوئے اس کو ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا-
-
اگر آج امام خمینی (رح) ہوتے ۔۔۔۔ !
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی ایک کمسن بچے سے دلچسپ گفتگو
-
رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام نوروز میں ایرانی قوم اور دنیا کی تمام مسلم اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گزشتہ سال کو ایران اور ایرانی قوم کے لئے عزت و وقار اور امن و آشتی کا سال قرار دیا۔
-
مسلمان خواتین کی منزلت کی شناخت کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے مسلمان خواتین کی منزلت و عظمت کی شناخت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔