-
حضرت فاطمہ زہراؑ کی زندگی کی نمایاں خصوصیات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا " ملک بھر سے منتخب خواتین سے خطاب " سے اقتباس 19اپریل،2014 دورانیہ: 01:31
-
آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
سوگ زہرا (ع)/ پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
سوگ زہرا (ع)/ چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ولی فقیہ کا ولی خدا (عج) سے توسل ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲شب جمعہ میں رہبر انقلاب اسلامی، حضرت صدیقہ کبریٰ علیہا سلام کے یوم شہادت کی مجلس عزا سے پہلے دعائے توسل میں گریہ کرتے ہوئے۔
-
سوگ زہرا (ع)/ تیسری مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
فاطمہ زہرا (س) اماموں (ع) کی امام (ع) ہیں !
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کےذاکرین اہلبیت (ع) کے اجتماع سے خطاب سے اقتباس
-
سوگ زہرا (ع)/ دوسری مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱تہران:ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
سوگ زہرا (ع)/ پہلی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۵فوٹو گیلری
-
ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲دختر رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں پیر کی رات حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔