-
آزاد بین الاقوامی سمندروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کے پچہترویں اسکواڈرن کے اسٹریٹیجک مشن نے عالمی سامراج کو مبہوت کر دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے کامیاب مشن پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تہنیت
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ابراہیم رئیسی کی اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی نو منتخب کابینہ کے ہمراہ آج ہفتے کی صبح قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے نئی کابینہ سے رہبرانقلاب اسلامی کاخطاب
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو افغانستان کے مظلوم مسلمان عوام کا طرفدار قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حکومتوں سے ہمارے روابط ایران کے تئیں ان کے طرز عمل پر منحصر ہیں۔
-
ایران کی کامیابی اور امن و سلامتی کا راز قائد انقلاب اسلامی کی ذہانت و بصیرت
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱قائد انقلاب اسلامی کی دشمن شناسی اور سکیورٹی کے حوالے سے انکی دور اندیشی اور سوجھ بوجھ کے طفیل میں ایران دشمن کی بہت سی سازشوں سے محفوظ رہا ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہی۔
-
ایران کے اہل سنت مذہبی رہنما نے قائد انقلاب اسلامی کی قدردانی کی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷ایران میں اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولانا عبد الحمید نےایک اہل سنت کو ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کرنے پر قائد انقلاب اسلامی کے فیصلے کی قدردانی کیا ہے۔
-
مباہلہ اور کربلا کی اشتراکیت۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷نبی کریم (ص) کے مباہلے اور حسین شہید (ع) کی کربلا آمد میں ایک قسم کا اشتراک عمل پایا جاتا ہے جس نے حق و حقیقت کے تحفظ اور اسے زندہ و پائندہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وہ اشتراک عمل کیا ہے، جاننے کے لئے دیکھئے قائد انقلاب اسلامی کی یہ ویڈیو۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجالس عزا کا سلسلہ اتوار کو محرم الحرام ۱۴۴۳ کی ساتویں شب سے شروع ہو گیا جو آئندہ چھے روز تک جاری رہے گا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔