-
علاقے کی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکا کی شرانگیزی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ علاقے کے نامناسب حالات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی شرانگیزی ہے -
-
مسافرطیارہ حادثہ ، مسلح افواج کو رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایت
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲رہبرانقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے سلسلے میں مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور غلطیوں کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے -
-
حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی -
-
ابھی تو ایک طمانچہ تھا! ۔ پوسٹر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷انتقام کی تو الگ بات ہے،ابھی کل رات اک طمانچہ انہیں رسید کیا گیا ہے۔ مگر اس قسم کے فوجی اقدامات اُس واقعے کے لئے کافی نہیں ہیں۔اس کا مقابلہ کرنے کے لئے جو اہمیت کا حامل ہے وہ یہ کہ امریکہ کی فتنہ انگیز موجودگی اس علاقے میں ختم ہونی چاہئے! (رہبر انقلاب اسلامی/08.01.2020)
-
دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز قم سے آئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب فرمایا جسے ملکی ذرائع سے براہ راست نشر کیا گیا ۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے تلخ واقعات پرتعزیتی پیغام
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ایران میں رونما ہونے والے دو تلخ واقعات پر تعزیتی پیغام تحریر کیا ہے ۔
-
انتقام کے انتظار میں ۔ پوسٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ االعظمیٰ نے اپنے جانباز سپاہی قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام میں فرمایا ہے: برسوں پر مشتمل انکی انتھک جدو جہد کا پھل انہیں شہادت کی شکل میں ملا اور ان کے چلے جانے سے بلطف و اذن خدا ان کا مشن رکنے اور تعطل کا شکار ہونے والا نہیں ہے۔ مگر سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید والوں کے خون سے رنگا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔