Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲ Asia/Tehran

نیوز- پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے ہیں یہ دھماکہ عیدگاہ سبزی منڈی میں ہوا - حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے

ٹیگس