ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! - ویڈیو / تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i272244-ایران_نے_امریکا_کو_ہراکرعالمی_کپ_جیت_لیا_!_ویڈیو_تصاویر
ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ میں جمعے کی رات ختم ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں  شکست دے کرشاندار فتح حاصل کی-
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ Asia/Tehran