سحری کے موقع پر قدیم روایت آج بھی باقی ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i327392-سحری_کے_موقع_پر_قدیم_روایت_آج_بھی_باقی_ہے
پاکستان کے اکثر علاقوں میں ڈھول بجانے اور نعتیہ اشعار پڑھنے یا مخصوص آواز میں لوگوں کو نماز اور سحری کے لئے جگانے کا طریقہ آج بھی رائج ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )