Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵ Asia/Tehran
  • قنیطرہ شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا

شام کے اہم شہر قنیطرہ میں سرکاری اور رضاکار فورسز نے مکمل قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے شہر کے مرکزی مقامات پر جمع ہوکر شامی فورسز اور صدر بشار اسد کی حمایت میں نعرے لگائے

شام کے اہم شہر قنیطرہ میں سرکاری اور رضاکار فورسز نے مکمل قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے شہر کے مرکزی مقامات پر جمع ہوکر شامی فورسز اور صدر بشار اسد کی حمایت میں نعرے لگائے اور تکفیری دہشتگروں کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی کا جشن منایا۔ اس موقع پر صدر بشار اسد کی بڑی بڑی تصویریں بھی رکھی گئی تھیں۔

 

 

ٹیگس