Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ Asia/Tehran

فرانس کے ایک جریدے میں آنحضرت صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم کی اہانت کے خلاف پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑک پر نکل کر احتجاج کیا۔

فرانسیسی جریدے چارلی ہیبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف پاکستانی عوام کا غصہ پھوٹ پڑا۔ اس شرمناک اقدام کے خلاف پاکستان کے شہر پشاور میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور اس اقدام کی شدید مذمت کی۔ اس مظاہرے کا ایک ہوائي منظر۔

ٹیگس