پاکستان: صوبۂ سندھ میں روڈ ایکسیڈنٹ، 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i452317-پاکستان_صوبۂ_سندھ_میں_روڈ_ایکسیڈنٹ_11_افراد_جاں_بحق_متعدد_زخمی
پاکستان کے صوبۂ سندھ میں ٹرک اور بس آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
(last modified 2026-02-23T14:10:15+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۵ Asia/Tehran
  • پاکستان: صوبۂ سندھ میں روڈ ایکسیڈنٹ، 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی

پاکستان کے صوبۂ سندھ میں ٹرک اور بس آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں

پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، حادثہ ایک ٹرک اور بس کے ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا۔

صوبہ سندھ کے خیرپور علاقے میں ہونے والے اس ایکسیڈنٹ میں گيارہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔  اس حادثے میں دس مسافر زخمی ہوگئے۔